غیرقانونی پیوندکاری معاشرے کاناسور ہے ،ْگردے دینے والے ڈونر نہیں ،ْ استحصال کا شکار ہیں ،ْچیف جسٹس
کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی گردوں کی غیرقانونی خریدوفروخت ہو رہی ہے ،ْ اسلام آبا د پولیس کی رپورٹ میں انکشاف گردوں کی غیرقانونی خرید وفروخت روکنے کا آرڈیننس 2009 اسلام آباد میں لاگونہیں ہوتا ،ْ رپورٹ
منگل 23 مئی 2017 13:57
(جاری ہے)
ایس ایس پی اسلام آباد نے کہا کہ گھروں کے اندر چھاپے مارسکتے ہیں تاہم جو رجسٹرڈ ادارے یہ کام کررہے ہیں ،ْان کے خلاف کارروائی کا اختیار ہمارے پاس نہیں ،ْیہ اختیار ایف آئی اے کے پاس ہے اس سلسلے میں قانون سازی کی ضرورت ہے تاکہ اس غیرقانونی کاروبارکو روکا جاسکے۔
گردوں کی غیرقانونی خرید وفروخت روکنے کا آرڈیننس 2009 اسلام آباد میں لاگونہیں ہوتا۔چیف جسٹس نے ایس ایس پی اسلام آباد کی رپورٹ کو سراہتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ آپ نے جامع رپورٹ تیارکی ہے، اس پر مزید کام کی ضرورت ہے ،ْیہ بہت اہم مسئلہ ہے، ادارے مل جل کرکام کریں۔عدالت نے اٹارنی جنرل ،ْچاروں صوبوں، گلگت بلتستان اورکشمیر کے ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایس ایس پی اسلام آباد کی رپورٹ پر تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف جلد ازجلد چالان عدالتوں میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.