ٹرمپ دہشت گردوں اور وطن کی آزادی کیلئے لڑنیوالوں میں فرق کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے، حماس
حماس نہیں، اسرائیل دہشت گرد ہے جس کی ریاستی دہشت گردی سے انسان، حیوان اور درخت بھی محفوظ نہیں ہیں، عزت الرشق امریکی صدر مظلوم فلسطینی قوم کیلئے خیر کا کوئی پیغام نہیں لائے ہیں، وہ عدل اور آزادی کی اقدار کو صہیونی ریاست کی طرف داری میں گڈ مڈ کررہے ہیں،بیان
منگل 23 مئی 2017 14:14
(جاری ہے)
ڈونلڈ ٹرمپ بہت بڑے مغالطے کا شکار ہیں اور واہ دیدہ و دانستہ صہیونی ریاست کی فلسطینیوں کیخلاف جاری تحریک آزادی کے خلاف اسرائیلی دہشت گردی کی حمایت کررہے ہیں۔
عزت الرشق نے کہا کہ حماس عالمی قوانین کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے کام کررہی ہے۔ امریکی صدر کے تیور صاف دکھائی دیتے ہیں کہ وہ مظلوم فلسطینی قوم کیلئے کوئی خیر کا پیغام نہیں لائے ہیں۔ وہ عدل اور آزادی کی اقدار کو صہیونی ریاست کی طرف داری میں گڈ مڈ کررہے ہیں۔ادھر حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حماس بارے ریمارکس قابل قبول نہیں۔ ٹرمپ فلسطینی قوم کی تحریک مزاحمت کو بدنام کرنے اور آزادی کی جدو جہد کیخلاف اکسانے کی کوشش کررہے ہیں مگر فلسطینی ان کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.