عمران خان نا اہلی کیس :چیئرمین تحریک انصاف نے 35 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرا دیا
ٹیکس سے بچنے کیلئے آف شور کمپنی بنائی ،نیازی سروسز لمیٹڈکا صرف ایک فلیٹ ہے ،2002 سے آج تک تمام ٹیکس ریٹرنز اور اثاثہ جات ظاہر کئے ،بنی گالہ زمین جمائمہ نے بچوں کیلئے دی تھی ،جواب
منگل 23 مئی 2017 16:53
(جاری ہے)
کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری اور لیکچرز سے بھی رائلٹی لی۔ انہوں نے 2002 سے آج تک تمام ٹیکس ریٹرنز اور اثاثہ جات ظاہر کئے اور کبھی متعلقہ اتھارٹیز نے ان پر اعتراض نہیں اٹھایا۔
عمران خان نے کہا کہ لندن میں کرکٹ سے حاصل آمدنی سے ایک لاکھ 17 ہزار پاؤنڈ مالیت کا فلیٹ خریدا،فلیٹ کی خریداری کے بعد قانونی ماہرین نے کیپیٹل گین ٹیکس سے بچنے کے لئے انہیں آف شور کمپنیاں بنانے کا مشورہ دیا اور نیازی سروسز لمیٹڈ کا صرف ایک فلیٹ ہے، فلیٹ کی فروخت کے وقت وہ لندن میں مقیم نہیں تھے، اس سلسلے میں رقوم کی منتقلی بارکلیز بینک کے ذریعے کی گئی، جمائمہ نے بنی گالہ کی جائیداد اپنے اور بچوں کے لیے دی تھی۔ اسلامی قوانین کے مطابق طلاق کے بعد سابق میاں بیوی کا ایک دوسرے کی جائیداد میں کوئی حصہ نہیں ہوتا لیکن برطانوی قانون کے تحت دونوں ایک دوسرے کی جائیداد میں برابر کے شریک ہوتے ہیں لیکن طلاق کے بعد جمائما اپنے حصے سے دستبردار ہوگئیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.