چیئرمین نیب سے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، ایگزیکٹ سکینڈل اور میڈیا چینلوں کو بیرون ملک سے مشکوک، ٹیکس کے بغیر اور غیر مصدقہ فنڈز فراہمی پر تشویش کااظہار
میڈیا بد عنوانی اور رشوت ستانی کے خلاف اپنا کردار ادا کرے،قمر زمان چوہدری ملکی قوانین کی خلاف ورزی اور ملکی تشخص کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی چیز پر سمجھوتا نہیں کیاجائیگا، وفد سے گفتگو
منگل 23 مئی 2017 20:31
(جاری ہے)
وفد سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے میڈیا ہائوسز کے سربراہوں سے کہا کہ وہ قومی مفادات کو مستحکم کرنے کے لئے سماجی اور مذہبی مفادات کے تحفظ کے لئے میڈیا کی بھرپور طاقت استعمال کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور اپنے آپ کو بد عنوانی اور رشوت ستانی کے خلاف دفاعی دیوار کے طور پر کام کرے۔
وفد نے ایگزیکٹ سکینڈل پر اپنی تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ کچھ میڈیا چینلوں کو بیرون ملک سے مشکوک، ٹیکس کے بغیر اور غیر مصدقہ فنڈز فراہم کئے جارہے ہیں۔ چیئرمین نیب نے کہاکہ ملکی قوانین کی خلاف ورزی اور ملکی تشخص کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی چیز پر سمجھوتا نہیں کیاجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ شفاف اور کھلے انداز میں آزاد میڈیا کی ترقی وخوشحالی یقینی بنانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.