پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلقات دوسری پر مبنی ہیں ،وزیراعظم پاکستان کو سعودی عرب کے دورے کے موقع پر مکمل پروٹوکول دیا گیا
مسلم لیگ(ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کی میڈیا سے گفتگو
منگل 23 مئی 2017 20:52
(جاری ہے)
منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سعودی عرب کیساتھ لازوال دوستی ودیرینہ تعلقات ہیں ، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپورساتھ دیا جبکہ سعودی شاہ نے اپنی تقریر کے دوران پاکستان کے دہشت گردی کے خاتمہ کے موقف کی تعریف کی اور سراہا ۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے وزیراعظم پاکستان کو مکمل پروٹوکول دیا جو کسی ملک کے وزیراعظم کو دیا جاتا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ریاض کانفرنس میں وزیراعظم کی تقریر نہ کرنے کے حوالے سے کہا کہ طے تھا کہ وزیراعظم نے تقریر نہیں کرنی اس حوالے سے اپوزیشن جماعتیں بلا جواز تنقید کر رہی ہیں ، اس طرح کی تنقید سے حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑتا ، وزیراعظم پاکستان عالمی سطح پر مختلف فورمز پر ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاکستان کے موقف کو کھل کر پیش کیا جبکہ عالمی رہنمائوں نے پاکستان کے موقف کو تسلیم کیا ہے ۔ (ار)مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.