چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی جانب سے نام کے ساتھ ’’جسٹس ‘‘کا لفظ استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
منگل 23 مئی 2017 21:18
(جاری ہے)
درخواست گزار محمود اختر نقوی کی جانب سے پرنسپل سیکرٹری وزیراعظم ،چیئرمین الیکشن کمیشن آف پاکستان دیگر کو فریق بناتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمیشن آف پاکستان ریٹائرڈ جج ہیں ،سابق جج سردار محمد رضا خود کو حاضر سروس جج لکھتے ہیں جبکہ قانون کے مطابق سردار محمد رضا خود کو حاضر سروس جج نہیں لکھ سکتے۔
سردار محمد رضا حاضر سروس جج کی حیثیت سے دستخط کرتے ہیں جو کہ غیر آئینی ہے لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ سردار احمد رضا کو جسٹس کا لفظ استعمال کرنے سے روکے۔جس پر فاضل عدالت نے الیکشن کمیشن سے 24مئی تک جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.