ایلومنائے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام طلباء کامطالعاتی دورہ

بدھ 24 مئی 2017 13:47

ایلومنائے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام طلباء کامطالعاتی دورہ
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء)پشاوریونیورسٹی کی ایلومنائے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فوٹوگرافی ورکشاپ کے نامزد طلباء وطالبات کو ٹورازم کارپوریشن کے تعاون سے پشاورشہرکی سیرکرائی گئی اس دوران انہوںنے شہرکے پرانے اورنئے مقامات دیکھے اورمختلف اداروں ،دفاتراورشہرمیں لوگوں سے ملاقات کیں،طلباء وطالبات کی قیادت ایسوسی ایشن کی اسسٹنٹ ڈائریکٹرسارہ علی نے کی۔