ڈاکٹر عظمیٰ نے بھارت کی سر زمین پر قدم رکھتے ہی جھُک کر زمین کو ہاتھ لگایا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 مئی 2017 12:29
Indian woman Uzma returned to India via Attari-Wagah border after Islamabad HC's permission, had alleged she was forced to marry a Pakistani pic.twitter.com/fzqNs4Xrpg
— ANI (@ANI_news) May 25, 2017
اس موقع پر ان کی خوشی دیدنی تھی۔ وطن واپسی پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے انہیں خوش آمدید کہا ۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عظمیٰ بھارت کی بیٹی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تمہیں جو کچھ بھی سہنا اور برداشت کرنا پڑا اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں۔
Uzma - Welcome home India's daughter. I am sorry for all that you have gone through.
— Sushma Swaraj (@SushmaSwaraj) May 25, 2017
ڈاکٹر عظمیٰ کچھ دیر میں بھارتی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کریں گی۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر عظمیٰ یکم مئی کو پاکستان آئیں جہاں 3 مئی کو انہوں نے بونیر کے رہائشی طاہر علی کے ساتھ پسند کی شادی کی اور بعد ازاں بھارتی ہائی کمیشن میں پناہ لے لی اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں وطن واپسی کی درخواست دائر کی۔ گذشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عظمیٰ کو وطن واپسی کی اجازت دی جس پر آج ڈاکٹر عظمیٰ کو سخت سکیورٹی میں واہگہ بارڈر پار کر وا کے وطن واپس بھیج دیا گیا ۔ واہگہ بارڈر پر اسلام آباد میں تعینات بھارتی ڈپٹی کمشنر جے پی سنگھ نے ڈاکٹر عظمیٰ کو رخصت کیا۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.