ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں خدمات تک رسائی کے قانون مجریہ 2014ء کے حوالہ سے سیمینار
جمعرات 25 مئی 2017 17:19
(جاری ہے)
سیمینار سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خدمات اور معلومات تک رسائی کے قوانین کے متعلق عوام میں آگاہی سے بہت سے مسائل کا حل نکل آتا ہے، یونیورسٹی کے طالب علم اس سلسلہ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
انہوں نے آر ٹی آئی کے نمائندوں کو یونیورسٹی آمد پر خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے سیمینار سے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ سیمینار میں کثیر تعداد میں یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے شرکت کی اور گورننس والنٹیر گروپ کیلئے رجسٹریشن کروائی۔ سیمینار کے مقررین نے آر ٹی آئی اور آر ٹی ایس کے قوانین کی افادیت اور عوام کی آگاہی کے متعلق تفصیلات سے شرکاء کو آگاہ کیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.