وزیراعظم کا ساہیوال کے کول پاور پلانٹ کے پہلے یونٹ کاافتتاح
منصوبے پر 152ارب روپے لاگت آئی ، دوسرایونٹ جون کے پہلے ہفتہ میں کام شروع کرے گا،یہ منصوبہ22 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہوا، نوازشریف کی تقریب کے آغاز سے قبل منصوبے کی تختی کی نقاب کشائی،قاری صداقت نے دعاکرائی، وزیراعظم اور چینی ماہرین کا خطاب
جمعرات 25 مئی 2017 19:26
(جاری ہے)
یہ منصوبہ 22 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہواہے۔ اس موقع پروزیراعظم محمدنوازشریف نے تقریب کے آغاز سے قبل منصوبے کی تختی کی نقاب کشائی کی ۔ اس موقع پرقاری صداقت علی نے دعاکرائی۔
تقریب سے وزیراعظم محمدنوازشریف اور چینی ماہرین نے خطاب کیا۔ یادرہے کہ ڈویژنل انتظامیہ نے ساہیوال کول پاورپراجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں ایک ہزار افراد کو مخصوص دعوتی کارڈ جاری کئے تھے جس میں ممبران قومی وصوبائی اسمبلی ‘بلدیاتی اداروں کے سربراہان ‘چیئرمین ‘وائس چیئرمین کے علاوہ سینکڑوں سرکاری افسران واہلکاران شامل تھے۔ تقریب میں شرکت کیلئے مقامی صحافیوں کودعوتی کارڈ جاری نہیں کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.