لاڑکانہ پولیس نے رمضان المبارک کے دوران امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا
جمعرات 25 مئی 2017 21:22
(جاری ہے)
ایس ایس پی نے تراویح کے دوران مساجد اور دیگر عبادت گاہوں سمیت بازاروں کی سیکورٹی کے خاص انتظامات کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے دوران مختلف مقامات پر 10 پولیس رپورٹنگ سینٹر، 100 اضافی پولیس چیک پوسٹس اور ساتھ ہی 500 اضافی پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا جبکہ اس سلسلے میں رینجرز سے بھی مدد لی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ شہر کی مختلف اہم شاہراہوں اور بازاروں کو خفیہ کیمروں کے ذریعے مانیٹر کریں گے اور ٹریفک کے نظام کو بھی بہتر بنایا جائے گا تاکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.