پاکستان نے کامیابی کے ساتھ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور انتہاپسندی کو ختم کیا ،ْ اعزاز چوہدری
مستحکم افغانستان خطے کے امن اور ترقی کیلئے ضروری ہے ،ْمانچسٹر حملے میں بے قصور افراد کو نشانا بنانا بدترین دہشت گردی ہے ،ْ پاکستانی سفیر کا انٹرویو
جمعہ 26 مئی 2017 14:29
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہاکہ پاکستان نے کامیابی کے ساتھ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور انتہاپسندی کو ختم کیا جس کے باعث ملک کی سیکیورٹی صورتحال بہت بہتری ہوئی ،ْیہ بہت اچھا موقع ہے کہ پاکستان میں سرمایا کاری کی جائے، پاکستان کی معیشت بھی دن بدن ترقی کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مانچسٹر حملے میں بے قصور افراد کو نشانا بنانا بدترین دہشت گردی ہے لہذا دہشت گردوں کا خاتمہ ہونا چاہیے، عالمی سطح پر دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے مسلم ممالک کو ایک ساتھ مل کرکام کرنا ہوگا۔اعزاز چوہدری نے کہا کہ مستحکم افغانستان خطے کے امن اور ترقی کے لیے ضروری ہے ،ْ افغانستان میں استحکام وقت کی اہم ضرورت بھی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.