مسلم لیگ ن کے رہنما محمد یحیٰی خان نے جے یو آئی (ف) میں شمولیت اختیار کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 مئی 2017 15:45

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد یحیٰی خان نے جے یو آئی (ف) میں شمولیت اختیار ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 مئی 2017ء) : مسلم لیگ ن کے رہنما محمد یحیٰی خان نے جے یو آئی (ف) میں شمولئت اختیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق محمد یحیٰی خان نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ میڈیا ٹاک کے ذریعے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

(جاری ہے)

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اب ہماری جامعت مزید مضبوط ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :