کراچی، پولیس اہلکار کا4 بھائیوں پر تشدد، جھوٹا مقدمہ درج کردیا
جمعہ 26 مئی 2017 16:48
(جاری ہے)
پولیس چاروں بھائیوں کو تھانے لے گئی اور آدھے گھنٹے کے اندر پولیس اہلکار کامران کی مدعیت میں جھوٹا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا، جس کے مطابق کامران کی گاڑی کو شہری محمد اسلم نے ٹکر ماری۔
پولیس اہلکار کی گاڑی پر آگے اور شہری کی گاڑی پر پیچھے ٹکرانے کے نشانات ہیں، جو اس مقدمے کے جھوٹے ہونے کا واضح ثبوت ہے، لیکن پولیس اہلکاروں نے پیٹی بند بھائی کا ساتھ دیتے ہوئے ان تمام ثبوتوں کو نظراندازکردیا۔ادھر وزیرداخلہ سند ھ نے چاروں بھائیوں پر جھوٹا مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی اور پولیس اہلکار کا غلط ساتھ دینے پر ایس ایچ او گلشن معمار کے خلاف بھی کارروائی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.