وزیراعظم نوازشریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے دور حکومت میں مسلسل پانچواں بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا
جمعہ 26 مئی 2017 19:15
(جاری ہے)
بجٹ تقریر شروع کر تے ہوئے اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ مجھے فخر ہے کہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کا مسلسل پانچواں بجٹ پیش کر رہاہوں اور میں اللہ کا شکر ادا کرتاہوں کہ اس نے مجھے یہ موقع دیاہے ۔
واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن )کی حکومت نے مسلسل پانچویں بار بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر لیاہے جبکہ اس سے قبل ان کی حکومت پانچ سال مکمل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی ۔نوازشریف پہلے وزیراعظم ہیں جنھوں نے اپنی حکومت کے مسلسل پانچ بجٹ پیش کیے اس کے اسحاق ڈار نے پانچ مرتبہ مسلسل بجٹ پیش کرریکارڈ قائم کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.