رمضان المبارک کنٹی جینسی پلان کے تحت سیکیورٹی میکنزم کو ہر لحاظ سے فول پروف بنایا جائے ،آئی جی سندھ
لیاری ایکسپریس وے کوشا م 4 بجے سے ماڑی پور تا سہراب گوٹھ ٹر یفک کے لیے ون وے کر د یا جائے ،اے ڈی خواجہ کی ہدایت
ہفتہ 27 مئی 2017 17:11
(جاری ہے)
ڈی آئی جی حیدرآباد کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران 1711 مساجد/تراویح کے کھلے مقامات و دیگر سیکیورٹی امور پر 10100سے زائد افسران وجوان سیکیورٹی فرائض انجام دینگے جس میں 334 موبائل اور203موٹر سائیکل پر سوار نفری بھی شامل ہے ۔
ڈی آئی جی سکھر کی رپورٹ کے مطابق 227 مساجد/تراویح کے کھلے مقامات پر 1933 کے قریب افسران و جوان سیکیورٹی فرائض انجام دے رینگے جس میں موبائل اور موٹر سائیکل پر سوار نفری بھی شامل ہے ۔ڈی آئی جی لاڑکانہ کی رپورٹ کے مطابق رمضان کے دوران740مساجد/تراویح کے کھلے مقامات پر 3810سے زائد افسران و جوان سیکیورٹی فرائض انجام ینگے جس میں192کے قریپ موبائل اور 190 سے زائدموٹر سائیکل پر سوار نفری بھی شامل ہے ۔ڈی آئی جی میر پور خاص کی رپورٹ کے مطابق رمضان کے دوارن کم وبیش663 مساجد/تراویح کے کھلے مقامات پر1126کے قریب افسران وجوان سیکیورٹی فرائض انجام دے دینگے ۔ ڈی آئی جی شہید بینظیرآباد کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران 720 مساجد /تراویح کے کھلے مقامات ودیگرسیکیورٹی امورپر 2739سے زائدافسران وجوان سیکیورٹی فرائض انجام دینگے جس میں موبائل اورموٹرسائیکل پرسوار نفری بھی شامل ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.