پنجاب کا بجٹ 2جو ن کو پیش کئے جانے کا امکان

ہفتہ 27 مئی 2017 21:04

پنجاب کا بجٹ 2جو ن کو پیش کئے جانے کا امکان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2017ء) پنجاب کا آئندہ مالی سال 2017-18ء کا بجٹ 2جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا ۔