شوبز خبریں *
سچن اے بلین ڈریمز پہلے ہی روز 8 کروڑ سے زائد کا ریکارڈ بزنس حاصل کرلیا فلم میں سچن ٹنڈولکر کا بچپن اور زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے
اتوار 28 مئی 2017 13:41
(جاری ہے)
بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش نے ٹویٹ کیا کہ ڈاکیو ڈرامہ سچن: اے بلین ڈریمز نے ریلیز کے پہلے دن 8 کروڑ 40 لاکھ کا متاثر کن بزنس کیا۔
سچن ٹنڈولکر کی بڑی فالوور شپ کی وجہ سے فلم کو پورے بھارت میں تقریبا 2400 اسکرینز پر ریلیز کیا گیا اور ورکنگ ڈے ہونے کے باوجود فلم کو لوگوں کی جانب سے بہت اچھا ردعمل موصول ہوا۔واضح رہے کہ سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی فلم میں نہ صرف سابق بھارتی کرکٹر کی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے بلکہ ان کے بچپن سے لے کر کیرئیر کے اختتام تک ہر چیز کو پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جس سے شائقین کو ان کی زندگی میں آنے والے اتار چڑھائو کے بارے میں بہت کچھ جاننے کا موقع ملے گا۔ سچن ٹنڈولکر پہلی بھارتی شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں خود مرکزی کردار ادا کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.