مقبوضہ کشمیر میں کمانڈرسبزار احمد کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
نماز جنازہ سات بار ادا کی گئی
اتوار 28 مئی 2017 15:00
(جاری ہے)
مقبوضہ وادی کے دیگر علاقوں میں بھی سبزار احمد بٹ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
سبزار احمد کے ساتھی سولہ سالہ فیضان احمد کی نماز جنازہ ہفتے کی شام دارالعلوم روڈ ترال میں ادا کی گئی تھی۔ شہید نوجوان کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں لوگوں نے ترال کا رخ کیاجبکہ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے اس موقع پر لوگوںسے خطاب کیا (جو قابض انتظامیہ کی پابندیوں کے باوجود یہاں پہنچے میں کامیاب ہوئے تھی)۔ اس دوران مقامی مساجدسے اسلام اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے جارہے تھے ۔والدین کے اکلوتے بیٹے فیضان احمد کوعید گاہ ترال میں شہید برہان وانی کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا۔ بھارتی فوج نے سبزار اور فیضان کوہفتے کے روز ضلع پلوامہ کے علاقے سیموہ ترال میں ایک جھڑپ کے دوران شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھالیکن آزاد زرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے انہیں پہلے گرفتار کیا اور بعدمیں دوران حراست شہید کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.