بجٹ سے کسان کو ئی ریلیف نہیں ملا تو عام آدمی پر اس کا کیا مثبت اثر ہو گا‘سعدیہ سہیل رانا
اتوار 28 مئی 2017 17:00
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کو ذرا بھر بھی عوام کے مسائل کا احساس ہوتا تو وہ اپنے اس آخری بجٹ کو کارکردگی کے لحاظ سے متوازن اور غریب پرور اقدامات کرکے عوام دوست بجٹ بنا سکتی تھی14 سو ارب روپے سے زائد مالی خسارے کا بجٹ پیش کر کے مسلم لیگ ن کی حکومت نے آئندہ الیکشن میں اپنے لئے گڑھا کھود لیا ہے انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی ناقص کارکردگی عوام پر عیاں ہو چکی ہے عوام اعداد و شمار کے ہیر پھیر سے مطمئن نہیں ہو سکتے۔
وفاقی بجٹ سے معیشت پر بُری اثرات مرتب ہوں گ انہوں نے کہا کہ توانائی بحران پر قابو پانے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا دکھائی نہیں دیتا کیونکہ حکومت صرف نعروں اور دعوئوں پر اکتفا کر رہی ہے عملی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.