رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کا جینا دوبھر کر دیا ،حکمران شرم کریں ‘عبدالعلیم خان
شاہ سے وفاداریاں دکھانے والے صبر کریں ،پاناما کیس کا منطقی انجام جلد سامنے آنے والا ہے ‘صدرتحریک انصاف سنٹرل پنجاب
پیر 29 مئی 2017 21:36
(جاری ہے)
2018تو کیا موجودہ حکمران 100سال تک بھی بجلی کے بحران پر قابو نہیں پا سکتے ۔عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ شاہ سے زیادہ شاہ سے وفاداریاں دکھانے والے موٹو گینگ تھوڑا سا صبر کا مظاہرہ کریں پاناما کیس کا منطقی انجام جلد سامنے آنے والا ہے اور سوال و جواب سے خائف ہونے والوں کو اپنے کیے کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا کے سامنے شیخی بھگارنے والوں کا ماضی سب کے سامنے ہے انہیں اس دور حکومت میں وزارت کی بھیک نہیں ملے گی اور گلا پھاڑنے کے باوجود دانیا ل اور طلال چوہدری اسی تنخواہ پر کام کرتے رہیں گے ۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ عمران خان کے ویژن اور سیاسی جدوجہد نے شریف فیملی کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے اور انشاء اللہ کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل ہو کر رہے گی اور تحریک انصاف ملک میں صاف اور شفاف نظام رائج کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.