سینیٹ اجلاس ، کوئٹہ میں عسکری اداروں کے زیر قبضہ زمینوں کے معاملے پر بلوچستان اسمبلی میں منظور ہونے والی تینوں قراردادوں کی تفصیلات طلب
منگل 30 مئی 2017 13:21
(جاری ہے)
منگل کو سینٹ اجلاس میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑ نے تحریک پیش کی کہ کوئٹہ میں فوج اور فضائیہ کی جانب سے زمین پر قبضے میں تشویشناک اضافہ کو زیر بحث لایا جائے کیونکہ لوگوں میں اس معاملے کی وجہ سے تشویش پیدا ہورہی ہے۔
چیئرمین سینٹ نے ایوان کو آگاہ کیا کہ اس مسئلے پر بلوچستان اسمبلی میں پہلی قرارداد جولائی 1999 دوسری قرارداد مارچ 2007 تیسری قرارداد جنوری 2014 کو منظور ہوئیں دیکھنا یہ ہے کہ وفاقی حکومت نے ان قراردادوں کے حوالے سے کیا کچھ کہا۔ کیا یہ قراردادیں پارلیمنٹ کو موصول ہوئی ہیں انہوں نے قرارداد کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے تحریک کو بحث کے لئے منظور کرنے نہ کرنے کے لئے رولنگ محفوظ کرلی رولنگ بدھ کو کل جاری کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.