عمان ایئر نے رمضان المبارک کے لیے نئے بیگیج آفرز متعارف کرادیں
منگل 30 مئی 2017 18:06
(جاری ہے)
اس موقع پر عمان ایئر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر و ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ کمرشل عبد الرحمان البوسیدی کا کہنا تھا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے اس ماہ رمضان المبارک میں اپنے صارفین کے لیے انتہائی موضوع اور خصوصی بیگیج آفرز متعارف کرانے جارہے ہیں، جس سے نہ صرف ہمارے صارفین کو سہولت حاصل ہوگی بلکہ انہیں اس رمضان المبارک کو بہتر طریقے سے منانے کا موقع میسر آئے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم وہ واحد ایئر لائن ہیں جو اپنے نہ صرف اپنے صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہیں بلکہ ان کی خواہش کا احترام بھی کرتے ہیں، انھوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ماہ رمضان المبارک کی اس خصوصی آفر سے نہ صرف عمان ایئر کے عمومی طور پر سفر کرنے والے استفادہ حاصل کریں گے بلکہ دیگر مسافر بھی مستفید ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.