نہال ہاشمی کیخلاف غداری کے مقدمہ کیلئے سیشن عدالت میں درخواست دائر
نہال ہاشمی نے تقریر میں عدلیہ کو دھمکیاں دیں‘جے آئی ٹی پر دبائو ڈالنے کی کوشش کی ہے‘تقریر عدلیہ اور ریاستی اداروں کے کام میں مداخلت ہے ‘ عدالت اسلامپورہ پولیس کو نہال ہاشمی کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے عمران بھٹہ اور قمرسوہل ایڈووکیٹ کی درخواست میں استدعا
ہفتہ 3 جون 2017 14:51
(جاری ہے)
درخواست عمران بھٹہ اور قمرسوہل ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے ، عدالت نے دونوں وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا ہے جبکہ اسلامپورہ پولیس سے 7 جون تک رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔
ایڈیشنل سیشن جج واجد منہاس کی عدالت میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نہال ہاشمی نے اپنی تقریر میں عدلیہ کو دھمکیاں دی ہیں۔ لیگی رہنما نے جے آئی ٹی پر دبائو ڈالنے کی کوشش کی ہے۔تقریر عدلیہ اور ریاستی اداروں کے کام میں مداخلت ہے ، عدالت سے استدعا کی گئی کہ اسلامپورہ پولیس کو نہال ہاشمی کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.