لاہور ہائیکورٹ بار نے وزیر اعظم نوازشر یف کے خلاف ججز بحالی سے بھی بڑی تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا
کسی نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تو وکلا اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے‘ صدر ذوالفقار چودھری، نائب صدر راشد لودھی اور سیکرٹری عامر سعیدکی پر یس کانفر نس
ہفتہ 3 جون 2017 21:02
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیداروں صدر ذوالفقار چودھری، نائب صدر راشد لودھی اور سیکرٹری عامر سعید نے مشتر کہ پر یس کانفر نس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کیخلاف ججز بحالی سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے صدر بار ذوالفقار چودھری نے کہاکہ نون لیگ دھمکیاں دے کر جے آئی ٹی اور ججز کو ہراساں کر رہی ہے، نواز شریف جمہوریت پسند ہیں تو تحقیقات تک مستعفی ہوجائیں کالے کوٹ میں ملبوس گلو بٹوں نے کنونشن پر حملہ کر کے بار کا تقدس پامال کیا۔
حکومتی ایما پر نہال ہاشمی نے جے آئی ٹی کو دھمکیاں دی ہیں۔ راشد لودھی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے حکومت کیلئے مافیا کا لفظ درست استعمال کیا، جو لوگ جمہوریت کو نہیں مانتے وہ مافیا نہیں تو اور کیا ہیں کسی نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تو وکلا اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکیاں دینی بند کی جائیںراشد لودھی نے کہاکہ ثابت ہوگیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف جے آئی ٹی کو چلنے نہیں دے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.