علامہ اقبال کی140ویں یوم پیدائش کے موقع پر مختلف علمی وادبی سرگرمیاں ترتیب دی جائیں،مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی
منگل 6 جون 2017 16:51
(جاری ہے)
مشیر وزیراعظم نے کہاکہ علامہ اقبال کے افکار اور شخصیت کے حوالے سے کتب کی نمائش، مذاکرے، سیمینار اور مشاعرے منعقد کئے جائیں اور منتخب کتب کے ڈی لکس نمبر شائع کرنے کا بھی خصوصی اہتمام کیاجائے۔
عرفان صدیقی نے کہاکہ علامہ اقبال کا پیغام نوجوان نسل اور بچوں تک پہنچانے کے لئے خصوصی کتب کی اشاعت کا بھی جائزہ لیاجائے اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے پیغام اقبال بچوں تک پہنچانے کے لئے امکانات کا جائزہ لیاجائے تاکہ تاریخ پاکستان، افکار اقبال اور ان کی عظیم شخصیت سے نوجوان نسل پوری طرح سے آگاہ ہو۔ اس موقع پر مشیر وزیراعظم کو اکادمی کی جانب سے علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر مجوزہ تقریبات اور منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میںوفاقی سیکریٹری قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویڑن انجینئر عامر احسن، اقبال اکادمی پاکستان کے نائب صدرڈاکٹر منیب اقبال، ادارہ فروغ قومی زبان کے سربراہ افتخار عارف، جوائنٹ سیکریٹری سید جنید اخلاق اور دیگر حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.