پشاوریونویرسٹی کیادارہ تعلیم وتحقیق کی گریجویٹ سٹڈیزکمیٹی کااجلاس

جمعرات 8 جون 2017 11:53

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2017ء) ادارہ تعلیم وتحقیق پشاوریونویرسٹی کی گریجویشن سٹڈی کمیٹی نے ایم فل اورپی ایچ ڈی سطح کی تحقیق کیلئے سکالرزتحقیقی مصنوعات کوجانچنے کے بعد منظورکرتے ہوئے اسے یونیورسٹی کے ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ میں بھجوانے کافیصلہ کرلیا،کمیٹی کااجلاس انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹرپروفیسرڈاکٹرارشد علی کی زیرصدارت منعقد ہواجس میں کمیٹی کے ممبران پروفیسرڈاکٹرمحمدجہانزیب خان ،پروفیسرڈاکٹرارباب خان آفریدی ،پروفیسرڈاکٹرمحمدرئوف ،ڈاکٹرحافظ انعام اللہ اورایم فل پی ایچ ڈی پروگرام کے کوآرڈینیٹرڈاکٹرسیدمنیراحمدنے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :