پیوٹاکی جانب سے ڈاکٹرآصف خان کی تقرری کاخیرمقدم

ہفتہ 10 جون 2017 11:23

پیوٹاکی جانب سے ڈاکٹرآصف خان کی تقرری کاخیرمقدم
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2017ء)پشاوریونیورسٹی ٹیچرزایسوسی ایشن (پیوٹا)نے پروفیسرڈاکٹرایم آصف خان کی بطوروائس چانسلرپشاوریونیورسٹی تقرری کاخیرمقدم کرتے ہوئے اپنے ہرممکن تعاون کایقین دلایاہے ۔

(جاری ہے)

پیوٹاکے صدرڈاکٹرجمیل چترالی اورجنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمداقبال نے کہاہے کہ ڈاکٹرآصف کی تقرری سے پشاوریونیورسٹی مزیدترقی کے منازل طے کریگا۔