ڈالر کے مقابل قطری ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی
دوحہ میں مرکزی بینک نے ڈالر کے مقابل 3.64 قطری ریال کا بھاؤ رکھا ہوا ہے،محدودکمی بیشی کی اجازت
ہفتہ 10 جون 2017 15:42
(جاری ہے)
اس تبادلے کے سودوں کو قطر کے ریاستی طور پر دیوالیہ ہونے کے خطرے سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
دوحہ میں مرکزی بینک نے ڈالر کے مقابل 3.64 قطری ریال کا بھاؤ رکھا ہوا ہے اور اس سطح کے نزدیک محدود کمی بیشی کی اجازت ہے۔سعودی سرکاری مالیاتی ادارے ساما اور اماراتی مرکزی بینک نے مملکت کے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قطر کے بینکوں کے ساتھ قطری ریال میں لین دین نہ کریں۔یہ صورت حال موڈیز ایجنسی کی جانب سے قطر کی کریڈٹ ریٹنگAA3 سے کم کر کے AA2 کیے جانے کے چند روز بعد سامنے آئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.