عید قریب آتے ہی کراچی پولیس کی عیدی مہم شروع ہوگئی
اسنیپ چیکنگ کی آڑ میں عیدی وصولنے والے پولیس اہل کاروں کی فنکاریاں، شناخت چھپانے کیلئے موبائل پر نمبر پلیٹ اور تھانے کا نام بھی غائب کر دیا
ہفتہ 10 جون 2017 15:57
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سائٹ سپرہائی وے انڈسٹریل ایریا تھانے کی پولیس موبائل اور اس میں موجود اہلکاروں نے اپنی شناخت چھپانے کے لئے وردی پر لگائی جانے والی نام کی پلیٹ بھی ہٹا دی اور ویرانے میں عیدی مہم شروع کر رکھی ہے اور گزرنے والے موٹرسائیکل سوار اور لوڈنگ گاڑیوں سے عیدی وصول کی جارہی ہے۔
شناخت چھپانے کا انتظام اس لئے کیا گیا ہے کہ عیدی کے نام پر رشوت دینے والا کوئی شہری افسران کو شکایت نہ کرسکے۔ آئی جی سندھ کی واضح ہدایت ہے کہ اسنیپ چیکنگ کے دوران متعلقہ تھانے کی پولیس تمام قانونی تقاضے پورے کرے مگر جس آئی جی کو صوبائی حکومت بے اختیار بنانے پر تلی ہو، اس کی ہدایات پر کون کان دھرتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.