پاکستان مسلم لیگ (ن) کو عدلیہ کا احترام کرنا چاہئے،وزیراعلیٰ سندھ
میرے کسی پارٹی لیڈرز سے اختلافات نہیں ہیں،پارٹی کے اعتماد سے وزیراعلی بنا ہوں،سید مراد علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 10 جون 2017 17:54
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب پر انہوں نے کہا کہ بجٹ کا مقصد ہوتا ہے عوام کی خدمت کرنا۔ ہم ہر بجٹ انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے بناتے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ میرے کسی پارٹی لیڈرز سے اختلافات نہیں ہیں،پارٹی کے اعتماد سے وزیراعلی بنا ہوں۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں بتایا کہ 25آگسٹ کو مردم شماری کے نتائج سامنے آئیں گے، یہ قومی اسمبلی کا استحقاق ہے کہ وہ آئین میں ترمیم کرکے اسامیاں بڑھائیں۔ مزید انہوں نے کہا کہ حلقہ بندی الیکشن کمیشن کا کام ہے، نئی حلقہ بندیوں کے لیے پارٹی اپنے پروپوزل دے گی۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ امن امان کو قابو میں رکھنا حکومت کی ترجیح ہے، اگر امن و امان کی صورتحال شکارپور میں خراب ہوئی تو ایکشن لونگا۔ شکارپور کے کچھ اہم مسائل ہیں، جس میں امن امان، دہشتگردی کے لنکس شکارپور کی طرف ہیں، جس کو نظر میں رکھتے ہوئے ہم نیصورتحال کو بہتر کرنے کے کیے کافی سختیاں کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شکارپور میں سڑکیں زیر تعمیر ہیں، ان کو جلد مکمل کرونگا۔ مزید کہا کہ کچھ افسران کی شکایات موصول ہوئی ہیں،میں ان کے خلاف ایکشن لونگا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ صوبے کے ہر شہر کو شدید لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے، جس کے لیے میں وفاق سے بات کرتا رہتا ہوں۔ بعدازاں وزیراعلی سندھ کو شکارپور سول اسپتال سے متعلق شکایات موصول ہوئی۔ جس پر انہوں نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو کو ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ شکارپور سول اسپتال کی شکایات کی خود نگرانی کرکے مسائل حل کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گڈ گورننس سندھ میں بہتر ہے، یہ ہماری غلطی ہے کہ ہم خود کو پیش نہیں کرسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.