رمضان میں سحرو افطار میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ اور کمر توڑ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ،حکومت بجلی بحران پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، موجودہ حالات میں عوام کانام نہاد جمہوری نظام سے اعتماد اٹھ چکا ہے
امیر جماعت اسلامی پشاور صابرحسین اعوان
ہفتہ 10 جون 2017 19:49
(جاری ہے)
انہوں نے ہفتہ کو افطارڈنرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہر طبقہ بشمول مزدورطبقہ کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبورہے کئی کئی گھنٹوں کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ نے تمام کاروبار ٹھپ کردیئے ہیں،دیہاڑی دار مزدور کا کوئی پرسان حال نہیں ہے،جماعت اسلامی قوم کو مسائل کے دلد ل سے نکالے گی اور ملک و قوم کو ترقی کے راہ پر گامزن کرے گی ۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی مظلوم عوام کو ظالم خاندانی ، جاگیرداراور سرمایہ دار نظام کے خلاف متحد کر کے اسلامی انقلاب لائے گی جس کے لیے ہمیں دن رات محنت و لگن سے کام کرنا ہوگااور جماعت اسلامی پاکستان کو اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان بنانے کے لیے دن رات محنت کررہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.