جاوید ہاشمی کو بھی جمشید سے دستی سے ملنے کی اجازت نہ مل سکی
حکومت زیادتی کررہی ہے، کل نواز اور شہباز بھی جیل جاسکتے ہیں ان سے بھی کسی کو نہیں ملنے دیا جائیگا،غلط روایات نہ ڈالی جائے، بزرگ سیاستدان
ہفتہ 10 جون 2017 20:46
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی بھی اظہار یکجہتی کے لئے جمشید دستی سے ملاقات کرنے سینٹرل جیل ملتان پہنچے تو انتظامیہ نے انہیں بھی ملاقات سے روک لیا جس کے بعد جاوید ہاشمی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ ہی پاکستان کی ضمانت ہے اس لئے تمام پارلیمنٹیرین کے ساتھ حکومت کو بنا کر رکھنی چاہئے ۔
جمشید دستی سے ملاقات نہ کرنے دینا بہت بڑی زیادتی ہے کیونکہ کل نواز شریف اور شہباز شریف بھی جیل میں جا سکتے ہیں تو پھر ان سے بھی کوئی کسی کو ملنے کی اجازت نہیں دے گا ۔ جیلوں کے دروازے تو سیاستدانوں پر ہر وقت کھلے ہوتے ہیں اس لئے کوئی ایسی غلط روایات نہ ڈالی جائیں ۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ ماضی میں جو سیاستدان جیلوں میں گئے کسی حکومت نے ملاقات پر پابندی عائد نہیں کی تھی۔۔( جاوید)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.