موغادیشو، ریسٹورینٹ پر مسلح افراد کا حملہ،31 افراد ہلاک،40 زخمی،سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں 5حملہ آور مارے گئے ، الشباب نے ذمہ داری قبول کرلی
پہلے ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ہوٹل کے داخلی گیٹ سے ٹکرائی جس کے بعد مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے اندر داخل ہوگئے اور لوگوں کو یرغمال بنا لیا،عمارت کلیئر قرار دیدی گئی ،سینئر پولیس افسر کیپٹن محمد حسین حملہ آور پیزا ہائوس میں لوگوں کو تلاش کرکر کے قتل کرتے رہے ،ٹیبلوں تلے اور پردوں کے پیچھے چھپ کر جان بچائی،عینی شاہد
جمعرات 15 جون 2017 18:31
(جاری ہے)
حسین کا کہنا ہے کہ رات ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔
موغادیشو کے جنوب میں واقع اس واحد پر تعیش ہوٹل میں ایک ڈسکو کلب بھی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ہوٹل کا زیادہ تر حصہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ حملے میں زندہ بچ جانے والوں نے دلخراش مناظر کو بیان کرتے ہوئے بتایاکہ حملہ آور ریستورن کے پیزا ہائوس میں لوگوں کو تلاش کرکر کے قتل کررہے تھے اور انھوںنے ٹیبلوں کے نیچے اور پردوں کے پیچھے چھپ کر جان بچائی ۔ایک عینی شاہد نے بتایاہے کہ حملہ آور فوجی وردی میں ملبوس تھے جنھوں نے بھاگنے والوں کو ریستوران کے اندر جانے پر مجبور کیا۔دوسری جانب صومالیہ میں سرگرم القاعدہ سے منسلک تنظیم الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے سرکاری ملازمین اور فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.