مالی سال 2017-18میں محکمہ ماہی گیری کیلئے تقریباً885.115ملین روپے مختص کیے گئے ہیں،مشیر خزانہ بلوچستان
جمعرات 15 جون 2017 22:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت غیر قانونی شِکار اور جالوں کے اِستعمال پر مُکمل پابندی لگانے اور مقامی ماہی گیروں کے حالت ِ زندگی اور کاروبار کو بہتر کرنے کے لیے درجہ ذیل عملی اِقدامات اُٹھانے میں ہر طرح سے سنجیدہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ مالی سال 2017-18میں محکمہ ماہی گیری کیلئے تقریباً (885.115ملین روپی) مختص کیے گئے ہیں۔ جو موجودہ مالی سال کے مقابلے میںتقریباً (5.41فیصد) ذیادہ ہیں۔انہو ں نے کہا کہ آنے والے مالی سال میں حقدار ماہی گیروں کو بلا سُود قرضے دیئے جائنیگے ، جس پر(تقریباً ایک بلین روپی) لاگت کا تخمینہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پسنی فش ماہی گیری ہار برکو دوبار ہ فعال کر دیا گیا ہے جس سے ہزاروں ماہی گیر مستفید ہو نگے ۔انہو ں نے کہا کہ دیرہ مراد جمالی جمالی میں فش ہیچری کو فعال کردیا گیا ہے جس سے لوکل ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.