عالمی بینک نے پاکستان میں لوگوں کو مالیاتی خدمات تک رسائی ،ْلوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے 223 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
منصوبے کے تحت 2020ء تک ملک بھر میں 50 فیصد بالغ افراد کو مالیاتی و بینکنگ خدمات تک رسائی میں بہتری لائی جائے گی
جمعہ 16 جون 2017 17:59
(جاری ہے)
ان منصوبوں میں بالخصوص خواتین، نوجوانوں اور غریب طبقات کو ترجیح دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کی بینکنگ سیکٹر سے باہر آبادی کا 5 فیصد پاکستان میں ہے، ہمیں اس رجحان میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں بالخصوص خواتین کو مالیاتی طور پر خودمختار بنایا جا سکے۔ مالیاتی شمولیت و انفراسٹرکچر پراجیکٹ کے تحت 137 ملین ڈالر بالخصوص ان لوگوں کی مدد کے لئے فراہم کئے جائیں گے جن کے بینک اکائونٹس نہیں ہیں اور وہ قرضے نہیں لے سکتے تاکہ انہیں مالیاتی خدمات تک رسائی مل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.