سرینا ہوٹل انتظامیہ ٹریڈ یونین میں مداخلت کی بجائے ہوٹل کے دنوں یونینوں کیساتھ یکساں تعلقات رکھیں،فیض اللہ کاکڑ
ہفتہ 17 جون 2017 22:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سرینا ہوٹل کے پاکٹ یونین کے صدرر اور جنرل سیکریٹری پر یونین کے چندہ کی خورد برد کی انکوائری رجسٹرار ٹریڈ یونین بلوچستان کے پاس چل رہی ہے۔
خورد برد میں ملوث کوئی بھی عہدیدار یونین میں اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کر سکتا اور اگر کوئی ایسا عہدیدار یونین میں شامل ہو تو اس یونین کی رجسٹریشن ختم ہو جاتی ہے۔ انہوں نے سرینا ہوٹل کے ورکرز سے کہا کہ اب دھونس دھمکی اور بلیک میلنگ کا دور ختم ہو چکا ہے اور اب تمام مزدور ہوٹل میں آزاد فضاء میں کام کریں۔ ہوٹل انتظامیہ جو بھی مراعات منظور کرے گی اس کا اطلاق تمام ورکرز پر ہوگا۔ انہوں نے ایک کاغذی فیڈریشن کے رہنما کی طرف سے سرینا ہوٹل کے مزدوروں میں تفرقہ ڈالنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہماری یونین میں مزدور ، مزدور بھائی ، بھائی کے جذبے سے سرشار ہو کر جدوجہد کریں گے۔ انہوں نے تمام مزدوروں پر زور دیا کہ وہ ماہ رمضان میں ہوٹل میں آنے والے مہمانوں کی عزت افزائی اور خدمات میں اضافے کیلئے کام کریں۔ ہوٹل کی ترقی سے مزدوروں کے ملاز متوں کے تحفظ اور ان کی خوشحالی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.