گلوکارہ کیٹی پیری ویب سائٹ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی سلیبرٹی بن گئی
ٹوئٹر کی اپنے جاری کردہ پیغام میں کیٹی پیری کو 10 کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی سلیبرٹی بننے پر مبارک باد جسٹن بیبر 9 کروڑ 70 لاکھ فالوورز کیساتھ دوسرے اور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ 8 کروڑ 50 لاکھ فالوورز کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں
اتوار 18 جون 2017 10:00
(جاری ہے)
کیٹی پیری کے بعد دوسرے نمبر پر کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر ہیں، جن کے فالوورز کی تعداد 9 کروڑ 70 لاکھ کے قریب ہے جبکہ حریف پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ 8 کروڑ 50 لاکھ لوگ ٹوئٹر فالوورز کے ساتھ تیسری مشہور ٹوئٹر شخصیت ہیں۔
حال ہی میں کیٹی پیری نے اپنی زندگی کے لگاتار 96 گھنٹے براہ راست نشر کیے تھے جس میں ان کے مداحوں نے انہیں سوتے، اٹھتے، بیٹھتے، کھاتے، پیتے، یوگا کرتے، اپنے پالتو کتے کے ساتھ وقت گزارتے اور گھر آنے والے مہمانوں کی خاطر مدارات کرتے دیکھا تھا-وہ ان 96 گھنٹوں کے دوران 41 کیمروں میں گھری ہوئی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.