چیمپئنز ٹرافی ،اظہر علی اور فخر زمان نے 14سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 18 جون 2017 16:23

چیمپئنز ٹرافی ،اظہر علی اور فخر زمان نے 14سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18جون۔2017ئ) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز اظہر علی اور فخر زمان نے نئی تاریخ رقم کردی ۔

(جاری ہے)

دونوں کھلاڑیوں نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کیخلاف پہلی وکٹ کی شراکت میں سنچری کی شراکت داری قائم کی جو ان کی مسلسل دوسری 100رنز کی شراکت داری تھی ،اس سے قبل 2003ءمیں آخری مرتبہ کسی پاکستانی اوپننگ جوڑی نے مسلسل دو بار سنچری پارٹنر شپ قائم کی تھی ۔