پریسین ایگریکلچر کی ماحول دوست ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر زرعی پیداوار میںاضافہ کیاجاسکتاہے،زرعی ماہرین
منگل 20 جون 2017 17:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارے پڑوسی ملک میں صرف گندم کی کاشت کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کرنے اور 100 فیصد ڈرل کے ذریعے بیج کاشت کرنے کے عمل سے پیدا واریت میں خاطر خواہ اضافہ کر لیا گیا ہے مگر ہمارے ہاں آج بھی چھٹے کے ذریعے کاشت کا پرانا نظام جاری ہے جس کی وجہ سے پودوں کی مطلوبہ تعداد پوری نہیں ہو سکتی جوکہ پیدا وار میں کمی کا باعث بنتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں میں پریسین ایگریکلچر کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں کو کھاد ‘ بیج اور دیگر زرعی مداخل کی مقدار پودوں کی ضرورت کے مطابق دینے سے نہ صرف فصلات کی پیدا وار کو دو گنا کیا جا سکتا ہے بلکہ فوڈ سکیورٹی بھی یقینی بنائی جا سکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.