رابطہ مہم تیاری،اے این پی کی صوبائی کابینہ کااجلاس 29جون کوطلب

جمعرات 22 جون 2017 13:14

رابطہ مہم تیاری،اے این پی کی صوبائی کابینہ کااجلاس 29جون کوطلب
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) عوامی نیشنل پارٹی نے عید کے بعد رابطہ عوام مہم کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں حکمت عملی وضع کرنے کیلئے پارٹی کے صوبائی صدر امیرحیدرخان ہوتی نے پارٹی کی صوبائی کابینہ کااجلاس 29جون دن گیارہ بجے باچاخان مرکز میں طلب کیاہے۔

متعلقہ عنوان :