الپوری ،عید کی آمداور ماہ صیام کے آخری عشرہ میں بھی ناجائز منافع خور وںنے لوٹ مچادی،ضلعی انتظامیہ خاموش
جمعہ 23 جون 2017 19:49
(جاری ہے)
شانگلہ میں پرائس کنٹرول نام کیلئے کوئی سسٹم موجود نہیں ہے،ماہ صیام کے اخری عشرہ میں ناجائز منافع خوروں نے چھریاں مزید تیز کردی،سبزی،فروٹ،گوشت،دودھ اور دیگر اشیاء خوردونوش کی نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگی،ناجائز منافع خور سرکار کے مقرر کردہ نرخ نامہ کو چیلج کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔
عوامی حلقوں کا رد عمل،شانگلہ کے ہیڈ کوارٹر سمیت دیگر چھوٹے بڑے بازاروں میں ماہ صیام کے دوران اشیاء خورد ونوش سبزی، فروٹ، گوشت کا ریٹ ناجائز منافع خوروں نے مقررہ قیمتیں بڑھا دیا ہے، شانگلہ میں سرکار کی جانب سے جاری کردہ پرائس ریویو کمیٹی کا نرخ نامہ پر نہ ہی کوئی عمل کر رہا ہے اور بعض دوکانداروں نے نرخ نامہ اویزان کرنے کی زخمت بھی نہیں کیا ہے ۔نجائز منافع خور دکانداراور قصابی پرائس ریویو کمیٹی کے مقرر کردہ نرخ نامہ سے کہیں زیادہ اور من مانی ریٹ وصول کر رہا ہے شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے قصابوں نے اپنی چھریاںتیز کر دی ہے ،ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشوں کے سامنے گھٹنے ٹیک کر دئے، نگرانی کا کوئی انتظام نہیں ہے خود ساختہ مہنگائی پیدا کرنے اور ریویو کمٹی کے ریٹ کو چیلنج کرنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے۔عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت اور کمشنرملاکنڈ ڈویژن سے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.