پشاورپولیس اور سکیورٹی فورسزکامشترکہ کارروائی،ایک اغواکارسمیت75مشکوک افرادگرفتار
جمعہ 23 جون 2017 20:05
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق سی سی پی او محمد طاہر خان کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشن سجاد خان کی نگرانی میں ایس پی سٹی شہزادہ کوکب فاروق ،ڈی ایس پی سبرب فضل واحد خان سبرب سرکل کے ایس ایچ او ز نے آغہ میر جانی شاہ کے حدود میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سرچ آپریشن کے دوران مشکوک افراد کے گھروں پر چھاپے لگائے گئے۔
سرچ آپریشن میں سکیورٹی فورسسز اور پشاور پولیس کے جوانوں، بی ڈی ایس سکواڈ ،سنیفر ڈاگ ،لیڈیز پولیس، پولیس افسران اور جوانوں نے حصہ لیا۔ آپریشن میں 500 گھروں کو چیک کرکے اغواء کار سمیت 75 مشکوک افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 02 عد د کلاشنکوف ،50عدد پستول ،314 عدد کارتوس مختلف بور ،سی آر وی ایس کے ذریعے 250 شناختی کارڈ چیک کئے ،وی وی ایس کے ذریعے 100 گاڑیوں کو چیک کرکے کلیئر قرار دئیے گئے ۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.