چین اور امریکہ کے درمیان اعلیٰ سطحی سلامتی مذاکرات میں اتفاق رائے طے پاگیا
مذاکرات کا پہلا دور صدر شی اور ٹرمپ کے درمیان اتفاق رائے پر عمل درآمد کے پہلے اقدام کا مظہر ہے
ہفتہ 24 جون 2017 17:01
(جاری ہے)
گزشتہ روز کے مذاکرات کے بعد امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ اس قسم کے مذاکرات اس بارے میں غور کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں کہ ہم کس طرح انگیج ہوسکتے ہیں اور ہم آئندہ بھی چالیس برسوں میں ایک دوسرے کیساتھ کس طرح زندہ رہ سکتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ آج کے مذاکرات میں جن ایکشن آئٹم پر اتفاق ہوا ہے انہوں نے تعاون کے اضافی شعبوں کیلئے بنیاد فراہم کردی ہے اور ہم اپنے دونوں صدور کے درمیان اس سطح پر آئندہ رابطے کے خواہاں ہیں ۔ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کی اہمیت پرزوردیتے ہوئے چین اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے سال رواں کے اواخر میں ٹرمپ کے چین کے سرکاری دورے اور دونوں صدور کے درمیان ہیمبرگ ملاقات میں مثبت نتائج کے حصول کیلئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا ۔ گزشتہ جمعرات کو وائٹ ہائوس میں چین کی مرکزی کابینہ کے رکن یانگ جائی چائی سے ملاقات کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ وہ ہیمبرگ میں شی کے ساتھ ملاقات اور چین کا دورہ کرنے کے منتظر ہیں ۔انہو ں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ اعلیٰ سطح پر اس قسم کے راوبط سے امریکہ چین تعلقات کی ترقی کو مزید فروغ حاصل ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.