سلمان خان کی ٹیوب لائٹ پہلے روز 26 کروڑ کا بزنس کرنے کے باوجود مایوس کن قرار
ہفتہ 24 جون 2017 17:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سلمان خان اپنی فلموں میں اکثر سپر ہیرو کی طرح نظر آتے ہیں اور یہی چیز مداحوں کو پسند ہے تاہم اس فلم میں انہوں نے بہت سادہ انسان کا کردار ادا کیا ہے لیکن فلم میں ان کی پرفارمنس بہت ہی شاندار ہے اس لیے ان کے چاہنے والوں کو تنقید کی پرواہ کئے بغیر سینما جا کر اپنے پسندیدہ اسٹار کی پرفارمنس ضرور دیکھنی چاہیئے۔
گریش جوہر نے کہا کہ سلمان نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فلم کو عید کے موقع پر ریلیز کیا ہے اور عید کی چھٹیاں اور ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے لوگ بڑی تعداد میں سینما کا رخ کریں گے اور فلم بھارت میں بہتر بزنس کرے گی۔دوسری جانب بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش نے ٹیوب لائٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے لکھا، سلمان خان جیسے زبردست اداکار اور شاندار منظر نگاری کے باوجود فلم میں کوئی دم نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.