ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر میںاضافہ انتہائی تشویشناک ہے ‘ شعیب صدیقی
معصوم جانوں کونشانہ بنایا گیا ،دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کے لئے پوری قوم ایک ساتھ کھڑی ہے
ہفتہ 24 جون 2017 22:10
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت دہشتگردی پر قابو پانے میںمکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ، حکومت کی رٹ کہیں دکھائی نہیں دیتی۔
دہشتگردی کے نیٹ ور ک کو ختم کر کے ہی ملک میں امن وامان کی فضا قائم کی جاسکتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ ان کے سہولت کاروں کو بھی کیفرکردار تک پہنچا نا وقت کی ضرورت ہے ، دہشتگردی نے ملکی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے ، حکومت کو عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنا نا چاہئے ۔مزید اہم خبریں
-
صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تلاش کا کام جاری
-
ابراہیم رئیسی : ایرانی سپریم لیڈر سے قربت والے سخت گیر صدر
-
میانمار: راخائن میں تشدد کی نئی لہر ہر وولکر تُرک کو تشویش
-
غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺکی نشاندہی کرتا ہے
-
اندھیرا چھانے اور دھند کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں مشکل پیش آرہی ہے. ایرانی وزیرداخلہ
-
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل
-
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
-
کیا بمبل بیز دنیا سے معدوم ہو جائیں گی؟
-
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
-
کرغزستان میں پھنسے مزید سینکڑوں طلبہ کی 2 خصوصی پروازوں سے وطن واپسی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی آخری تصویر منظر عام پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.