بابر اعوان کی پی ٹی آئی میں شمولیت ،ْفوزیہ قصوری کی تنقید
پارٹی میں یہ تبدیلی ہے جو وقت کے ساتھ آئی ہے ،ْ بابر اعوان پی ٹی آئی میں اپنی گزشتہ تمام جماعتوں سے حاصل تجربہ ساتھ لائے ،ْ فوزیہ قصوری
اتوار 25 جون 2017 14:20
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے منحرف لیڈروں کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تحریک انصاف کے بانی رہنما بھی بول پڑے، پیپلز پارٹی دور کے وزیر قانون بابر اعوان کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر فوزیہ قصوری نے طنزیہ ٹویٹ کیا کہ وقت کے ساتھ آنے والی تبدیلی اسی کو کہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مضبوط احتسابی ادارے نہ ہونے کے باعث کرپٹ سیاستدانوں کا کچھ بھی نہیں بگڑتا اور وہ دوسری پارٹیوں میں پناہ حاصل کرلیتے ہیں۔ایک سینئر صحافی نے فوزیہ قصوری کو جواب دیا کہ کیا بابر اعوان مسلم لیگ، جماعت اسلامی، ضیاء کے حامی، جونیجو لیگ، اور پیپلز پارٹی میں رہے، اب تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، اس پر فوزیہ قصوری نے جواب دیا کہ وہ اپنے ساتھ تمام تر تجربہ و دانش لائے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.