ساہیوال،عید الفطر کے آتے ہی مہنگائی کا جن بھی بوتل سے باہر آگیا ‘گرانفروشوں نے عید کمانے کیلئے مصنوعی مہنگائی کردی
اتوار 25 جون 2017 17:01
(جاری ہے)
شہریوںکا کہناہے کہ رمضان المبارک کے پورے مہینے میں پھلوں اورسبزی کے ریٹوں میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میںآیا اب عید الفطر پر بھی سبزی اور پھلوں کو مہنگے داموں فروخت کیاجارہاہے ۔
انہوںنے کہاکہ رمضان المبارک میں خوبانی 120روپے فی کلو تھی اب 200روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے اور آم 60/80روپے فی کلو تھے اب 100/120روپے کلو فروخت ہورہے ہیں اسی طرح ٹماٹر 60روپے فی کلو تھے اب 80روپے فی کلو اورآلو 60روپے فی کلو فروخت ہورہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ان گرانفروشوںکو کوئی پوچھنے والا نہیں اپنی من مرضی کے ریٹ لگا کر لوٹ سیل کا بازار گرم کررکھاہے۔ انہوںنے کمشنر ‘ڈپٹی کمشنر اور مارکیٹ کمیٹی سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.