آزاد اور باوقار قوم کی حیثیت سے جو خوشیاں ہمارا حق تھیںجو ہم سے چھین لی گئی، سراج الحق
اتوار 25 جون 2017 17:30
(جاری ہے)
سیاسی افراتفری ہے ۔ پڑوسی ممالک نے ہم پر چڑھائی کر رکھی ہے۔ان واقعات نے پوری قوم کو دکھی اور رنجیدہ کردیاہے۔ آزاد اور باوقار قوم کی حیثیت سے جو خوشیاں ہمارا حق تھیں و ہ ہم سے چھین لی گئی ہیں جس کے اصل مجرم عالم اسلام کے نااہل اور غلامانہ ذہنیت رکھنے والے حکمران ہیں ۔
سراج الحق نے اپنے پیغام میںکہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ قوم ایک بار پھر تحریک پاکستان کا جذبہ لے کر اٹھے اور اپنی کھوئی ہوئی منزل کو حاصل کرنے کیلئے تن من دھن کی بازی لگا دے تاکہ اپنی آئندہ نسلوں کو وہ پاکستان دے سکے جس کا خواب ہمارے آبائو اجداد نے دیکھا تھا ۔میں انشاء اللہ عید سعیدکے بعد قوم کا ایجنڈا لیکر ملک میں ہر جگہ پہنچوں گا ۔مجھے امید ہے کہ آپ پاکستان کو اس کی منزل سے ہمکنا ر کرنے کیلئے ہمارا ساتھ دیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.