
پشاور:عید الفطر کا فلسفہ یہی ہے کہ رمضان کی صورت میں الله تعالیٰ کی نعمتوں کا شکرادا کیا جائے،محمود خان
رمضان المبارک میں الله تعالیٰ کی جانب سے رحمت ،مغفرت اور دوزخ سے نجات کی صورت میںعطاکردہ نعمتوں پر صبر و شکر اور سب مل کر خوشی اور مسرت کا اظہار کرنا ہے،خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل کا عید الفطر کے پرمسرت موقع پر عوام کے نام پیغام
اتوار 25 جون 2017 17:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اسی فلسفہ اجتماعیت اور جذبہ اتفاق کے ذریعے معاشرے سے ناانصافی کے خاتمے ، مظلوم کو حق کی ادائیگی ، انصاف کی بالادستی اور غریبوں کی خوشحالی کے لئے بھر پور جدوجہد کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کے مظلوم عوام کو ظالمانہ نظام اور سرمایہ دارانہ سو چ سے نجات دلانا پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا یہی سوچ اور یہی خواب ہے اور اسی سوچ اور خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لئے شبانہ روز مصروف عمل ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
کیا بھوکے شیروں کے لیے آپ اپنے پالتو جانورعطیہ کرسکتے ہیںِ؟
-
یورپ: یوکرین کے مہاجرین کو کون کتنی امداد دیتا ہے؟
-
حکومت کا ایک لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا ٹینڈر منسوخ کرنے کا فیصلہ
-
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے صدر اسماعیلی کونسل ، سی ای او سرینا ہوٹلز ، سی ای او آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی ملاقات، سیلاب متاثرین کی مدد کی یقین دہانی
-
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا دواں کے جنیرک ناموں کے استعمال کی پالیسی پر عمل درآمد کا مطالبہ
-
کراچی کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت، صرف 400 سرکاری بسیں چل رہی ہیں، عالمی بینک
-
ملک میں چینی کی بلاتعطل فراہمی نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
-
21 ہزار 406 پاکستانی 61 ممالک کی جیلوں میں قید
-
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
جنوبی وزیرستان کے لوئر وانا بازار میں بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق 14 زخمی
-
پاکستان: گلوبل وارمنگ کے سبب تباہ کن سیلابوں میں شدت
-
ماہرہ خان کی مقامی مارکیٹ میں خریداری کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.